خوشخبریاں سناؤ اور نفرت نہ دلاؤ

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کے ساتھ آسانی کا برتاؤ کرو اور ان کے ساتھ سختی کا برتاؤ نہ کرو، خوشخبریاں سناؤ اور نفرت نہ دلاؤ۔ (بخاری)
یعنی لوگوں کو نیک کام کرنے پر اجروثواب کی خوشخبریاں سناؤ اور ان کو ان کے گناہوں پر ایسا مت ڈراؤ کہ وہ اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس ہو کر دین سے دور ہو جائیں۔
 
Top