حضرت حُمید بن عبدالرحمان اپنی والدہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے صلح کرانے کے لئے ایک فریق کی طرف سے دوسرے فریق کوفرضی باتیں پہنچائیں اس نے جھوٹ نہیں بولایعنی اسے جھوٹ بولنے کا گناہ نہیں ہوگا۔ (ابوداؤد)