مفتی حلوہ

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
سوجی کا حلوہ کھانا میرا ارمان تھا
مگر اس میں نشے کی دوا سے میں انجان تھا
حلوہ کھاتے ہی دن میں تارے نظر آگئے
جب کہ دیکھنا مجھے محرم کا چاند تھا
بہت ہی میٹھا حلوہ تھا مولانا صاحب
باوجود کہ ملک میں چینی کا بحران تھا
اچھا ہوا کہ وقت پر ہسپتال پہنچا دیا
ورنہ راستے ہی میں تو پڑتا قبرستان تھا
ہلال عید پر اختلاف اپنی جگہ
مگر حلوے میں نسوار ملانا کہاں کا انتقام تھا
لو اور سنو جی مفتی منیب کی
کہ یہ حرکت کرنے والا ضرور کوئی پٹھان تھا​
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
بھائی یہ واقعے کی عکاسی ہے جس میں مولانا مفتی منیب صاحب اپنے ہمراہیوں کے حلوے کے میدان سے شفاء خانے جا پہنچے تھے
 
Top