قادیانیت ایک ناسور
قادیانیت ایک بہتا ہوا ناسور ہے،ایک صدی سے زائد عرصہ گذر گیا کہ یہ ملت اسلامیہ کے جسم کو بے چین کیے ہوئے ہے،ہر دور میں اساطین امت(علماء) نے اس کا علاج کرنے کی جدوجہد کی ہے،اور بڑی حد تک اس میں کامیاب ہوئے ہیں،اب علماء امت نے دنیا پر حجت تام(مکمل) کر دی ہے،اور کسی اندھیرے میں بھٹکنے کا موقع نہیں رہا،اب جو کھڈ میں گرتا ہے وہ دیدہ دانستہ(جان بوجھ کر)گرتا ہے،کسی کے لیے یہ کہنے کا موقع نہیں ہے کہ میں جانتا نہیں تھا۔
(حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ )
(قادیانی شبہات کے جوابات،ص 18)