انہوں نے قلم میرے ہاتھ میں تھما کر کہا کہ تم شاعرہ ہو
تو کوئی صوفیانہ کلام لکھ کر دو
پھر کیا تھا
میں نے ان کی آنکھیں بنا ڈالیں
بقلم : زنیرہ گل
تو کوئی صوفیانہ کلام لکھ کر دو
پھر کیا تھا
میں نے ان کی آنکھیں بنا ڈالیں
بقلم : زنیرہ گل
صلی اللہ علیہ وسلمان نے کہا کچھ لکھو اپنے قلم سے
میں نے ہر سطر پہ نام محمد لکھ دیا
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلمان نے کہا کچھ لکھو اپنے قلم سے
میں نے ہر سطر پہ نام محمد لکھ دیا
صلی اللہ علیہ وسلم