*تازہ ترین خبر#*
"مفتی ابو القاسم صاحب"شیخ الحدیث"مقرر
"مفتی ابو القاسم صاحب"شیخ الحدیث"مقرر
دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کی جانب سے متفقہ فیصلہ کے بعد دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز عہدہ "شیخ الحدیث" کے لئے نمونہ اسلاف حضرت الاستاذ مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم دارالعلوم دیوبند جب کہ عہدہ صدرالمدرسین کے لئے جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا انتخاب عمل میں آچکا ہے.!
دعا ہے رب کریم ان دونوں بزرگان دین کی عمر دراز فرماکر ان کا سایہ علمی تادیر قائم فرمائے.!
آمین یارب العالمین!
(نوٹ)
یہ مذکورہ تمام تفصیلات حضرت مولانا عبدالخالق صاحب سنبھلی دامت برکاتہم نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند سے موصول ہوئیں.!