لڑکیوں میں ٹوپی والے برقعے تقسیم کر دیے گئے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ایک سرکاری مڈل سکول میں مقامی حکومت کی جانب سے لڑکیوں میں ٹوپی والے برقعے تقسیم کر دیے گئے ہیں۔

ضلعی ناظم کا کہنا ہے کہ یہ برقعے اس علاقے کی روایت ہے اور مقامی لوگوں کے مطالبے پر یہ برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔
_109113883_a7a171ff-c4ec-4935-8af7-269005be6091.jpg

_109113882_45eb102a-efef-4f15-a86a-8a27096391b9.jpg
 
Top