امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:حضرت عمر رضی للہ عنہ کے دور خلافت میں کچھ لوگوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اس طرح تذکرہ کیا جس سے لگتا تھا کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر فضیلت دے رہے ہیں،جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس بات کا علم ہوا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا
اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کی ایک رات عمر (رضی اللہ عنہ) کی تمام راتوں سے بہتر ہے۔(دلائل النبوۃ للبیھقی)
اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کی ایک رات عمر (رضی اللہ عنہ) کی تمام راتوں سے بہتر ہے۔(دلائل النبوۃ للبیھقی)