گرگٹ ماحول دیکھ کر رنگ بدلتا ہے اور انسان موقع دیکھ کر
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی نومبر 12, 2020 #1 گرگٹ ماحول دیکھ کر رنگ بدلتا ہے اور انسان موقع دیکھ کر
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی نومبر 12, 2020 #2 کلام میں نرمی اختیار کرو کیونکہ الفاظ کی نسبت لہجے کا زیادہ اثر پڑتا ہے
احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اگست 24, 2021 #3 جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کیمحبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی ادا کاری یعنی گر گٹ کا طرح رنگ بدلنا
جہانِ عشق میں دنیا نے دلداری بہت کیمحبت کرنے والوں نے اداکاری بہت کی ادا کاری یعنی گر گٹ کا طرح رنگ بدلنا
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اگست 24, 2021 #4 جانکاری کھیل لفظوں کا زباں کا شور ہے جو بہت کم جانتا ہے وہ یہاں شہ زور ہے