اس لڑی میں ایک لفظ لکھونگی اور آپ نے اس لفظ کے الفاظ سے ایک نیا لفظ تخلیق کرنا ہے اور پھر بعد والوں کے لیے ایک نیا لفظ چھوڑنا ہے جسے تبدیل کر کے نیا لفظ بنایا جا سکے
مثال کے طور پر
میں نے لفظ دیا
ناک
اب آپ نے اس لفظ سے نیا لفظ
کان
بنایا اور ایک نیا لفظ دے دیا
امداد
اب آپ نے امداد سے نیا لفظ بنانا ہے
میں نے لفظ دیا
ناک
اب آپ نے اس لفظ سے نیا لفظ
کان
بنایا اور ایک نیا لفظ دے دیا
امداد
اب آپ نے امداد سے نیا لفظ بنانا ہے