فوت ہو گیا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم موقع ومحل دیکھ کر قرآنی آیات استعمال کی جائیں ۔ تدوین کردی گئی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب منظم اعلی کا اب کیا فوت ہوا کہ غائب ہیں
دعا اللہ تعالی کے یہا ں بہت پسندیدہ عمل ہے اور چوں کہ دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے لہذہ اللہ سے خیر کی دعا مانگنی چاہیے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دعا اللہ تعالی کے یہا ں بہت پسندیدہ عمل ہے اور چوں کہ دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے لہذہ اللہ سے خیر کی دعا مانگنی چاہیے
اچھی بات کہی۔کیا فوت ہو گیا۔جو بھی فوت ہوا ہماری نیک خواہشات ان کے سنگ ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اچھی بات کہی۔کیا فوت ہو گیا۔جو بھی فوت ہوا ہماری نیک خواہشات ان کے سنگ ہیں
ان کا موبائل فوت ہو چکا ہے ۔ کچھ اور معلومات بھی درکار ہیں کسی کو تو ہم رابطے کی کوشش کر لیں گے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بالکل جناب کل کی ناظم آج کی منتظم اعلیٰ میری کسی پوسٹ پر آگ بگولہ ہو کے خوب خوب صلواتیں سنائی تھیں ۔
تعلق کتنا گہرا، ربط کتنا خوبصورت ہے
لبوں پر مسکراہٹ اور سینوں میں کدورت ہے
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
محترم ومکرم جناب @محمدداؤدالرحمن علی صاحب کا پیغام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیسے ہیں آپ سب ؟امید کرتاہوں سب خیروعافیت سے ہونگے اور مزاج بخیر ہونگے۔ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میں بھی خیریت سے ہوں۔
بھائیوں کا پیار،دوستوں کا سلام ،اراکین الغزالی کی محبتیں شعیب بھائی کے ذریعے مجھ تک پہنچیں،میں آپ سب کا مشکور و ممنون ہوں۔
میں ان شاءاللہ جلد آپ کے درمیان لوٹ آؤں گا،اچانک ایک سفر نکل آیا آج رات یا علی الصبح یا پھر کل سفر پر چلاجاؤں گا،ان شاءاللہ واپسی پر فورم پر آپ کو جو مجھ پر غصہ ہے اس کی بھڑاس نکالنے کا پورا موقع دوں گا۔
یکم جولائی کو شمارہ افکار قاسمی شائع ہوگا آپ سب سے درخواست ہے میری واپسی تک مضامین تیار رکھیں،تاکہ یکم جولائی کو شمارہ منظر عام پر آسکے۔جزاک اللہ
آخر آپ تمام کا دل سے شکریہ کہ آپ سب نے دعاؤں میں یاد رکھا بالخصوص مولانااحمد قاسمی صاحب کا شکریہ ادا کرتاہوں بقول شعیب کے کہ قاسمی صاحب فکر مند ہیں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ان شاءاللہ جلد واپسی ہوگی۔
 
محترم محمد شعیب صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم کچھ نہیں سن رہے نا ہی آپ کی آواز آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورم پر آکر بنفس نفیس جو بھی کہنا ہے کہہ دیجیے
قاسمی صاحب فکر مند تھے ان کی فکر کی آپ نے اور ہم؟؟؟؟؟
یا ہماری فکر مندی کسی کھاتے میں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعیب صاحب ۔۔۔ علی صاحب سے کہہ دیجیے کہ واپس گھر آجائے ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں تمام دوستوں کے امید ہے خیریت سے ہونگے
اول میرے پاس موبائل نہیں تھا ،اس کے بعد کچھ ایسی مصروفیات آگئیں جنہیں نمٹانا ضروری تھا ،جب موبائل نراض ہوا سوچا ہر چیز سے چھٹی لیکر اپنا کام نمٹاؤں اس لیے ملاقات ،موبائل،اور انٹرنیٹ سے دوری اختیار کرلی،اور کاموں میں لگ گیا الحمداللہ تمام کام نمٹ گئے اور نیا موبائل بھی خرید لیا اور اب حاضر خدمت ہوں
تمام دوستوں بالخصوص محترمہ زنیرہ کا شکریہ جنہوں نے مری کی پہاڑ کی چوٹی پر جہاں کوئی اور نہ ڈھونڈ سکا محترمہ زنیرہ نے ڈھونڈ نکالا آپ سب کی خیریت اور آپ سب کا پیار و غصہ مجھ تک پہنچائے اور اپنی فکر مندی کا جو اظہار کیا میں اس پر دل سے مشکور و ممنون ہوں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم ومکرم جناب @محمدداؤدالرحمن علی صاحب کا پیغام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیسے ہیں آپ سب ؟امید کرتاہوں سب خیروعافیت سے ہونگے اور مزاج بخیر ہونگے۔ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میں بھی خیریت سے ہوں۔
بھائیوں کا پیار،دوستوں کا سلام ،اراکین الغزالی کی محبتیں شعیب بھائی کے ذریعے مجھ تک پہنچیں،میں آپ سب کا مشکور و ممنون ہوں۔
میں ان شاءاللہ جلد آپ کے درمیان لوٹ آؤں گا،اچانک ایک سفر نکل آیا آج رات یا علی الصبح یا پھر کل سفر پر چلاجاؤں گا،ان شاءاللہ واپسی پر فورم پر آپ کو جو مجھ پر غصہ ہے اس کی بھڑاس نکالنے کا پورا موقع دوں گا۔
یکم جولائی کو شمارہ افکار قاسمی شائع ہوگا آپ سب سے درخواست ہے میری واپسی تک مضامین تیار رکھیں،تاکہ یکم جولائی کو شمارہ منظر عام پر آسکے۔جزاک اللہ
آخر آپ تمام کا دل سے شکریہ کہ آپ سب نے دعاؤں میں یاد رکھا بالخصوص مولانااحمد قاسمی صاحب کا شکریہ ادا کرتاہوں بقول شعیب کے کہ قاسمی صاحب فکر مند ہیں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ان شاءاللہ جلد واپسی ہوگی۔
لکھوایا کیا تھا لکھ کیا دیا
تو مل آج تیرا شدت سے انتظار ہے
 
Top