فوت ہو گیا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم محمد شعیب صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم کچھ نہیں سن رہے نا ہی آپ کی آواز آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورم پر آکر بنفس نفیس جو بھی کہنا ہے کہہ دیجیے
قاسمی صاحب فکر مند تھے ان کی فکر کی آپ نے اور ہم؟؟؟؟؟
یا ہماری فکر مندی کسی کھاتے میں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعیب صاحب ۔۔۔ علی صاحب سے کہہ دیجیے کہ واپس گھر آجائے ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا
میں نے آپ سب کا نام اس کو لکھوایا تھا اور یہاں سب اس نے سب کا نام کاٹ دیے شعیب کی کلاس لیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عقابی نظریں ہیں محترم اور یہ خود کلامی کی عادت کب سے ہے آپ کو؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جب تک کوئی مثال سامنے نہ ہو یقین نہیں آتا
آزمائش شرط ہے۔
اب میری عمر تو نہیں رہ گئی کہ چار کی بھٹی میں تپوں۔البتہ ہمارے مولانا قادری صاحب اور سلطان من تال ٹھونک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔مثال لا سکتے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم مولانا صاحب کی مثال ہمارے سامنے ہے عید پر ہماری چھوٹی بھابی کے ساتھ تھے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم مولانا صاحب کی مثال ہمارے سامنے ہے عید پر ہماری چھوٹی بھابی کے ساتھ تھے
عرف عام کی مثال کے ساتھ یوں بھی کہا جا سکتا ہے
چھوٹی عید چھوٹی بھابھی کے ساتھ کی اور اب بڑی عید بڑی بھابھی کے ساتھ منائینگے
 
Top