فوت ہو گیا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لیکن آپ جو چار چار کا ورد جاری رکھے ہوئے ہیں تو جو پہلی ہونے والی ہوگی وہ بھی بھاگ جائےگی
اللہ دوسری ،تیسری ،چوتھی ،بقول قادری صاحب یہاں نہ سہی جنت میں دے گا ۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پھر ٹھیک ہے
ویسے جنت میں جب یہاں والی جائےگی تو کیا زندگی میں دنیا جیسی شباہت نہیں آئےگی؟
حضرت مولانا یعقوب نا نوتوی رح کے قول سنا ہے ۔فرماتے تھے جنت میں پیدا ہونے والی مخلوق کوکیا خاک مزہ آئے گا ۔ان پر وہ حالات آئے ہی نہیں جس سے جنت اور راحت کا اشتیاق پیدا ہو ۔ سرو ر کا تب ہی مزا ہے جس نے ہموم وغموم کی تلخی چکھی ہو ۔ خلاصہ جب تک یہاں والی جنت میں نہ جائے گی پھر پور مزہ یقینا نہیں آئے گا ۔اسی لیے پیارے داؤد چار چار لے جانے کو پِر تول رہے ہیں۔ اللہ ان کے ارداے کو مستحکم کرے۔
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
پھر ٹھیک ہے

ویسے جنت میں جب یہاں والی جائےگی تو کیا زندگی میں دنیا جیسی شباہت نہیں آئےگی؟
داؤد بھائی ایک سے صحیح طرح سے نباہ کرلو بہت تین اور چار کیا کرو گے۔ ہماری باجی آپ کی حمایتی ہیں زادہ نہیں لکھ سکتی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت مولانا یعقوب نا نوتوی رح کے قول سنا ہے ۔فرماتے تھے جنت میں پیدا ہونے والی مخلوق کوکیا خاک مزہ آئے گا ۔ان پر وہ حالات آئے ہی نہیں جس سے جنت اور راحت کا اشتیاق پیدا ہو ۔ سرو ر کا تب ہی مزا ہے جس نے ہموم وغموم کی تلخی چکھی ہو ۔ خلاصہ جب تک یہاں والی جنت میں نہ جائے گی پھر پور مزہ یقینا نہیں آئے گا ۔اسی لیے پیارے داؤد چار چار لے جانے کو پِر تول رہے ہیں۔ اللہ ان کے ارداے کو مستحکم کرے۔
یہ منطق بھی درست ہے
یہ بتائیے کہ ایک مسلمان جو پیدائشی مسلمان ہے اسے عبادات میں مزا زیادہ آتا ہے یا جو بعد میں کلمہ حق پڑھتا ہے اسے زیادہ مزا آتا ہے؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
داؤد بھائی ایک سے صحیح طرح سے نباہ کرلو بہت تین اور چار کیا کرو گے۔ ہماری باجی آپ کی حمایتی ہیں زادہ نہیں لکھ سکتی
آپ باجی کی بجائے بیٹی کہا کریں بلکہ پوتی لکھا کریں
کیوں کہ آپ کی باتیں دادیوں والی ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس طرح کا ٹارچر عورت کو بھگانے پر مجبور کر دیتا ہے کہ بس ابھی سوتن آئی ابھی سوتن آئی
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اس طرح کا ٹارچر عورت کو بھگانے پر مجبور کر دیتا ہے کہ بس ابھی سوتن آئی ابھی سوتن آئی
یہ بھی ایک ٹارچر ہے اور میرے خیال میں یہ انداز غلط ہے ایسا نہیں کر نا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر عورت تو پھر عورت ہے وہ اپنی محبت کو تقسیم ہوتے نہیں دیکھ سکتی ۔۔ جس کیساتھ چاہتوں کا سفر شروع کیا ہو ۔۔۔ اور منزل تک ساتھ نبھانے کا عھد ہو پھر وہ چاھت وہ مھبت تقسیم ہو جاے یہ اسے برداشت نہںہوتا ۔۔۔ اس لئے وہ سراپا ے احتجاج بن جاتی ہے ۔۔۔ سوتن کا لفظ دیوار پر لکھا برداشت نہیں ہوتا۔۔ اور جہاں سوتن گھر مین آجاے تو کیسے برداشت ہو گا ۔۔۔ اس سے معلومہوا عورت محبت ہے ایک چاہت ہے وہ صرف محبت کی زبان جانتی ہے ۔۔ اور اس محبت کا تقسیم ہو جانا اسے برداشت نہیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عورت محبت ہے ایک چاہت ہے وہ صرف محبت کی زبان جانتی ہے ۔۔ اور اس محبت کا تقسیم ہو جانا اسے برداشت نہیں
بڑاعارفانہ کلام ہے۔کافی ریسرچ ہوئی ہے
زندہ باد زندہ باد
اے محبت زندہ بد
 
Top