فوت ہو گیا

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ بھی ایک ٹارچر ہے اور میرے خیال میں یہ انداز غلط ہے ایسا نہیں کر نا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر عورت تو پھر عورت ہے وہ اپنی محبت کو تقسیم ہوتے نہیں دیکھ سکتی ۔۔ جس کیساتھ چاہتوں کا سفر شروع کیا ہو ۔۔۔ اور منزل تک ساتھ نبھانے کا عھد ہو پھر وہ چاھت وہ مھبت تقسیم ہو جاے یہ اسے برداشت نہںہوتا ۔۔۔ اس لئے وہ سراپا ے احتجاج بن جاتی ہے ۔۔۔ سوتن کا لفظ دیوار پر لکھا برداشت نہیں ہوتا۔۔ اور جہاں سوتن گھر مین آجاے تو کیسے برداشت ہو گا ۔۔۔ اس سے معلومہوا عورت محبت ہے ایک چاہت ہے وہ صرف محبت کی زبان جانتی ہے ۔۔ اور اس محبت کا تقسیم ہو جانا اسے برداشت نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ آپ نے کیسے اس محبت کو سالگرہ کے کیک کی طرح تلوار سے دو ٹکڑے کر دیا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا کے کلام پر آپ نے عارفانہ کلام کہا تھا میں نے اسی پر کہا کہ مزید دو کرلیں تو کلام کے بجائے عارفانہ قصیدے سنائینگے
در اصل آپ نے قصیدے کو قصدیے لکھا اس مغالطہ میں محترم سمجھے کے بولنے سے عمل پر آگئے قصیدے کی بجائے قصد کر لیا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
تیکھا اچار یا کھٹا اچار۔ایک فورمسے مجھے گیان ہوا شری مان جی کا ویواہ(نکاح) ہو چکا پھر جھٹ تین کو اور نمٹادیں
یہ تو افواہ ہے اور یہ سلسلہ تب سے جب سے بڑے بھائی کی شادی ہوئی ، ایک صاحب نے اتنی اہمیت دی بمع اہل و عیال ہمارے ہاں وارد ہوگئے کہ شرکت کے لیے آیاہوں مجھ سمیت تمام گھر والے اس کا منہ دیکھ رہے تھے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو افواہ ہے اور یہ سلسلہ تب سے جب سے بڑے بھائی کی شادی ہوئی ، ایک صاحب نے اتنی اہمیت دی بمع اہل و عیال ہمارے ہاں وارد ہوگئے کہ شرکت کے لیے آیاہوں مجھ سمیت تمام گھر والے اس کا منہ دیکھ رہے تھے
لٹیا ڈوبی ۔بہت دہماکہ دار خبر تمر بھی کمال کی نکلی۔ممکن ہے کوئی اور بھی نازل ہو جائے
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم کے پاس ہمارا نمبر ہے کوئی میسیج ہی کردیتے کہ میدان لگا ہوا ہے پہلوان اترے ہوے ہیں ہم بھی چھلانگ لگادیتے
سلطان دو ایک تین ملکہ کے چکر میں سفر در سفر کر رہے ہیں میسج کیا کرتے ٹانگ کجھلانے کی فرصت نہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لٹیا ڈوبی ۔بہت دہماکہ دار خبر تمر بھی کمال کی نکلی۔ممکن ہے کوئی اور بھی نازل ہو جائے
میری لیے نہ تھی کیونکہ میں ایسی باتوں پر ایک کتاب لکھ سکتاہوں ، یہ تو کچھ بھی نہیں لوگوں نے ریڈیو پر یہ خبریں چلا دی تھیں
اس لیے فکر نوٹ
 
Top