فوت ہو گیا

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم کے پاس ہمارا نمبر ہے کوئی میسیج ہی کردیتے کہ میدان لگا ہوا ہے پہلوان اترے ہوے ہیں ہم بھی چھلانگ لگادیتے
آپ ہر وقت الرٹ رہتے ہیں اور سرچ کرلیتے ہیں ، میں سمجھا شاید آپ کو پتہ ہے ورنہ آپ کا میسج مل جاتا کہ الغزالی آرام فرما ہے ۔ آپ کا میسج نہ آیا اس لیے مطمئن ہوگیا شاید علم ہے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ ہر وقت الرٹ رہتے ہیں اور سرچ کرلیتے ہیں ، میں سمجھا شاید آپ کو پتہ ہے ورنہ آپ کا میسج مل جاتا کہ الغزالی آرام فرما ہے ۔ آپ کا میسج نہ آیا اس لیے مطمئن ہوگیا شاید علم ہے
آپ بڑے لوگ ہیں
 
Top