فوت ہو گیا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بند ہوتو کوشش کرتے ہیں اسی وقت کھول دیا جائے، اور کھول بھی دیا جاتا ہے ، لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ جی بس بند ہے دوبارہ کوشش نہیں کرتے حالانکہ فورم چل رہاہوتا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو افواہ ہے اور یہ سلسلہ تب سے جب سے بڑے بھائی کی شادی ہوئی ، ایک صاحب نے اتنی اہمیت دی بمع اہل و عیال ہمارے ہاں وارد ہوگئے کہ شرکت کے لیے آیاہوں مجھ سمیت تمام گھر والے اس کا منہ دیکھ رہے تھے
تو کیا شامیانہ بھی لگا تھا؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مریدنی؟

یعنی سلطان اب سلطانی سے پیری پر آگئے
ویسے آج بڑے بھائی نے ایک پیرنی کی شئیرنگ کی ہے شاید ٹوئیٹر پر ہے لنک ملا تو آپ بھی دیکھ لیجیے
سلطان کا رابطہ جلد از جلد ہونا چاہیے ان سے

https://twitter.com/i/status/1352497878393102337
 
احمدقاسمی

پیرنی صاحبہ کا گلے لگاکر فیض منتقل کرنے کا انداز کیا قاتلانہ ہے۔لا حول ولا قوۃ الا با اللہ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مریدنی؟

یعنی سلطان اب سلطانی سے پیری پر آگئے
ویسے آج بڑے بھائی نے ایک پیرنی کی شئیرنگ کی ہے شاید ٹوئیٹر پر ہے لنک ملا تو آپ بھی دیکھ لیجیے
سلطان کا رابطہ جلد از جلد ہونا چاہیے ان سے

https://twitter.com/i/status/1352497878393102337
بلکل بھی نہیں ہم سلطان تھے، ہیں، اور رہینگے۔
ہمیں ایسے نہ ایسے پیر چاہئیں اور نہ ہمیں ضرورت ہے ایسے پیروں کی۔
پیر وہ ہوتا ہے جو جنت لے جائے،جھنم لے جانے والا کہاں کا پیر، کیسا پیر۔؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
زبردست۔سلطان کا بیڑہ مریدنی (تمر)نے غرق کر ڈالا
اول تو عرض کردوں نہ میں پیر ہوں اور نہ میرا کوئی مرید ہے۔
دوم ہم اس طرح کی باتیں روز سنتے ہیں، یہ عجوبہ کچھ نہیں بڑے بڑے عجائبات زندگی میں دیکھے،شاید ایسے لطائف پر کتاب لکھ دوں تو شاید ایک جلد کم پڑجائے،ان عجائبات و افواہوں کے سامنے تمر جی کا یہ میسج سمندر سے چڑیا کی چونچ جتنا نکلا پانی کے مترادف ہے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شائد لکھوں شائد کم پڑ جائے۔جناب حقیقت میں عجائیبات سلطان لکھنا شروع کردیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمام معزز ممبران متوجہ ہوں
یہ فورم ایک علمی فورم ہے ،مہربانی کرکےان باتوں سے اجتناب کرتے ہوئے علمی پوسٹ سے اس فورم کی رونق بڑھائیں،بصورت دیگر انتظامیہ اپنا حق محفوظ رکھتی ہے۔جزاک اللہ
سو فیصد متفق
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
تمام معزز ممبران متوجہ ہوں
یہ فورم ایک علمی فورم ہے ،مہربانی کرکےان باتوں سے اجتناب کرتے ہوئے علمی پوسٹ سے اس فورم کی رونق بڑھائیں،بصورت دیگر انتظامیہ اپنا حق محفوظ رکھتی ہے۔جزاک اللہ
بہت اچھی بات
 
Top