فوت ہو گیا

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لمبی کہانی ہے اس کے بعد بھائیوں کو معلوم ہوا وہ مزاق میں اتنا تنگ کرتے تھے کہ اففف توبہ
اب کبھی یاد آجائے تو ہنس پڑتاہوں
یہ لمبی کہانی ایسے کہ رہے ہیں جیسے کوئی الف لیلا کی کہانی ہو ۔۔۔۔ کتنی کی لمبی ہے کوئی 20 کلومیٹر
تبھی تو پوچھا کہ میرے علاوہ گل کہاں سے آگئی؟
نماز پڑھکے بتاتا ہوں وقت ہوگیا ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ٹھیک ہے
/یہ قاسمی صاحب حسد کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو گل خان ہے ان کے پاس نہیں تھا اسلئے ان نے غصے میں گل کھانا سروع کردیا ۔۔۔۔۔ اب بتائے گل کھا کر کیسے ختم ہو سکتا ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
/یہ قاسمی صاحب حسد کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو گل خان ہے ان کے پاس نہیں تھا اسلئے ان نے غصے میں گل کھانا سروع کردیا ۔۔۔۔۔ اب بتائے گل کھا کر کیسے ختم ہو سکتا ہے
جی جناب میرے پاس گل پچیس سال سے تھا تب شائد آپ کا گل کھلا بھی نہ ہو۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ٹھیک ہے
/یہ قاسمی صاحب حسد کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو گل خان ہے ان کے پاس نہیں تھا اسلئے ان نے غصے میں گل کھانا سروع کردیا ۔۔۔۔۔ اب بتائے گل کھا کر کیسے ختم ہو سکتا ہےہاہا
جی جناب میرے پاس گل پچیس سال سے تھا تب شائد آپ کا گل کھلا بھی نہ ہو۔
ہاہاہا۔۔،،۔،۔،۔،، آگے نہ جلال میں
 
Top