لنک درست کر دیا گیا@غزالی بھائی ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کررہا درست کردیں
جزاک اللہ کہ آپ نے پسند فرمایاداود بھائی کتنا خوبصورت اور من موہن دکھتا ہے یہ رسالہ ۔ہمیں بھی ایک کا پی دیجئے
جزاک اللہلنک درست کر دیا گیا
محترمہ داود بھائی بھی کافی خوبصورت اور من موہن ہے۔ ملبوس کی تعریف درحقیقت لابس کی تعریف ہوتی ہے۔داود بھائی کتنا خوبصورت اور من موہن دکھتا ہے یہ رسالہ ۔ہمیں بھی ایک کا پی دیجئے
ان شاء اللہاب جلد ہی ماشاء اللہ زبردست آنے والا ہے دعا کریں اور اپنے تازہ مضامین بھیجیں