زنیرہ عقیل کو ملنے والے تمغے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمغہ جسارت تمہیں کو ملنا چاہئے۔ایک بھی نہ ہونے کے باوجود چار پر کمر کسے ہیں۔

سلطان بے چارے تو ایک ہی کے متمنی ہیں
آپ نے چار کو ان کے گلے کا ہار بنانا ہے
اور جو بے چاری پہلی بننے والی ہوگی وہ پڑھ کرپیچھے ہٹتی ہوگی کہ مجھے کون سی پڑی ہے کہ پہلی دوسری تیسری بنوں؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان بے چارے تو ایک ہی کے متمنی ہیں
آپ نے چار کو ان کے گلے کا ہار بنانا ہے
اور جو بے چاری پہلی بننے والی ہوگی وہ پڑھ کرپیچھے ہٹتی ہوگی کہ مجھے کون سی پڑی ہے کہ پہلی دوسری تیسری بنوں؟
سیانے کہتے ہیں "اولڈ از گولڈ" پہلی تو پہلی ہی ہے جس کے سینے میں نادانی کے سارے راز چھپے ہوتے ہیں۔ہیں۔میری معلومات کے مطابق دوسری ہٹ چکی تیسری تیار ہے جو تھی ویٹنگ میں ہے واللہ اعلم۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سیانے کہتے ہیں "اولڈ از گولڈ" پہلی تو پھلی ہی ہے جس کے سینے میں نادانی کے سارے راز چھپے ہوتے ہیں۔ہیں۔میری معلومات کے مطابق دوسری ہٹ چکی تیسری تیار ہے جو تھی ویٹنگ میں ہے واللہ اعلم۔
اپنے ذرائع سے مجھے ملوائیں زرا جو غلط خبریں آپ کو دے رہی ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وہ تو آپ کو پتہ ہوگا کہ اپ کے قریب کون ہے
ہم تو اپ سے میلوں دور ہیں
 
Top