زنیرہ عقیل کو ملنے والے تمغے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو ہے
فورم پر کوئی بھی ہو قانون الغزالی کے خلاف ورزی کرے گا
اسی کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جائے گا بغیر کسی تردد کے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہائے اللہ

میرے پشتو کے راستے بند کر دیے گئے
تحریر کے حسن کو دیکھتے ہوئے کچھ حد تک اجازت ہے لیکن اس کا بھی ساتھ ترجمہ لکھانا لازمی ہے تاکہ پڑھنے والا تحریر کے لطف کو اچھے طریقے سے معلوم کر سکے
ہلکا پھلکا سب چلتا ہے
باقی ہر بات میں استعمال کرنا یہ ممنوع ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تحریر کے حسن کو دیکھتے ہوئے کچھ حد تک اجازت ہے لیکن اس کا بھی ساتھ ترجمہ لکھانا لازمی ہے تاکہ پڑھنے والا تحریر کے لطف کو اچھے طریقے سے معلوم کر سکے
ہلکا پھلکا سب چلتا ہے
باقی ہر بات میں استعمال کرنا یہ ممنوع ہے
مجھے سمجھ ہے دوسروں کو سمجھ آجائے دعا ہے
 
Top