مولانا حضرات خاموش ہیں، سلطان کبھی کبھی آمد کی جھلک دکھلا دیتے ہیں
Last edited:
خادم۔کی ابھی نظر پڑی آپ۔کے سفر مردان و بونیر پر۔۔۔۔۔۔۔ہائےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!
آپ سب کی چہیتی بہن اور بیٹی زنیرہ گل تین دن کے لیے مردان جا رہی ہے
اس لیے تین دن تک نا چاہتے ہوئے بھی جدائی برداشت کرنی پڑے گی
مردان کے بعد بونیر جاؤں گی اور کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں ہو پائے گا
ان شاء اللہ واپس آکر سب کو تنگ کرونگی۔
تب تک کے لئے اجازت
ہاں میرے جانے کے بعد آپ لوگ اپنے مشن جاری رکھنا۔
واپس آکر محترم داؤدالرحمٰن صاحب کی دلہن سے ان کے منہ دکھائی کے جتنے پیسے اکھٹے ہوئے وہ زبردستی لینے ہیں
محترم مولانانورالحسن انور صاحب کی تیسری اور چوتھی کے لیے خوبصورت بیلن اور کرکٹ اور بیس بال کے بیٹ گفت کرنے ہیں
اور ہاں پہلی اور دوسری کو خراب تاج خریدنے کے چکر میں مشوروں سے نوازنا ہے۔
محترم قاسمی صاحب کے لیے فورم کے بچوں کے سدھارنے کے لیے چھڑی کا بندوست بھی کرونگی۔
اللہ حافظ
بنیر ننیال اور مردان ددھیالخادم۔کی ابھی نظر پڑی آپ۔کے سفر مردان و بونیر پر۔۔۔۔۔۔۔ہائے
سلطان تو سلطان ہیں نامولانا حضرات خاموش ہیں، سلطان کبھی کبھی آمد کی جھلک دکھلا دیتے ہیں
سبحان اللہ ❤بنیر ننیال اور مردان ددھیال
بنیر بہت ہی خوبصورت وادی ہےسبحان اللہ ❤
ایک رہ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنیر ننیال اور مردان ددھیال
کون سا؟ایک رہ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ۔۔۔۔ بونیٍر ، مردان۔ سوات ۔ کچھ سٹوڈنٹس ہیں ۔ دعوتِ سفر موجود ہیں دیکھیں کب ان خوبصورت وادیوں کے دامن میں پہنچتے ہیں، ۔بنیر بہت ہی خوبصورت وادی ہے
بیچ میں ہری پور کدھر غائب ہو گیا ۔۔ ہری پور تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لنا ۔۔۔۔۔ کے اس ن کی مانند تھا جس کے بعد فقط لا بچتا تھا۔ ااب موٹروے نے ۔لنا ۔۔۔۔ کو مکمل کر دیا ہے ہری پور کے بغیر۔ ۔لیکن تب جزولاینفک تھا مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرزمینِ ہری پور مرشد کے قدم مبارک کے بوسے کے لیے منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے کچھ کلاس فیلوز تھےبنیر،مردان،دیر ،چترال،بٹ گرام،مانسہرہ ،ابیٹ آباد وغیرہ کے
ابیٹ آباد ،مانسہرہ،اوگی ،ڈنڈا خولیاں تک تو ہوآیاہوں۔
ہمارا نارووال بھی بڑا خوبصورت ہے یہاں کرتار پور بھی ہےبنیر بہت ہی خوبصورت وادی ہے
حضور خادم ان شاء اللہ آپ ہے قدمین کی بوسی کے لیے حاضر ہو گا ۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ۔۔ہمرا مرشد پاک بھی ہوں گےہمارا نارووال بھی بڑا خوبصورت ہے یہاں کرتار پور بھی ہے
ہائے تب حاشیہ خیال میں بھی نہیں تھے ہمہری پور کا ایک ہی ساتھی تھا جو غالبا ایک دو سال ہی کلاس فیلو رہا،اور اب شاید لاہور منتقل ہوگیا ہے اس سے ملاقات رہتی ہے
ہری پور جانے کا اتفاق ہوا ،رات کو یہاں سے روانہ ہوئے،صبح وہاں پہنچے کچھ کام تھا وہ کیا اس کے بعد دوسری شام لاہور آگئے۔(اس وقت حفظ میں تھا 2005 سے 2010 کے درمیان کی بات ہے)