محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بس ایسا ہی تھا لیکن جب بھی آن لائن آئی فورم کا وہی مسئلہ رہا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ فضل خدا اور محنت غزالی بھائی سے فورم مکمل بروئے صحت ہوگیا ہے۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گھبرائے نہیں بس کچھ وقتی پریشانی ہے خاندانی اموات نے پریشان کر رکھا ہے
 
Top