محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آرام اور قیلولہ کی اس کوضرورت ہوتی ہے جورات بھر جگا ہو ۔ہمارا سلطان لمبی تان کے سوتا ہے ، مریدین کے یہاں نذرانے اور مرغا وصول کرتا ہے
تقریبات کے باعث نہ آرام تھا اورنہ قیلولہ تھا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سسرال گئے ہوں گے
آج کل ان کو خلافتیں عطا کی جارہی ہیں سلسلہ نقشبندیہ میں
156899804_217596536774051_5615133438274489847_n.jpg

حضرت مولانا محمد نورالحسن انور قادری کو پیر طریقت رہبرشریعت حضرت اقدس پیر نعیم اللہ فاروقی صاحب سلسلہ نقشبندیہ میں دستار خلافت عطاء کرتے ہوئے
 
Top