سلطان وہ بھی ڈیڑھ پسلی ۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ یہ بھی ایک عجوبہ ہی ہوسکتا ہےسلطان سے "بابا "بنا دیا۔اس ڈیڑھ پسلی کے آدمی پر رحم کریں
سلطان وہ بھی ڈیڑھ پسلی ۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ یہ بھی ایک عجوبہ ہی ہوسکتا ہےسلطان سے "بابا "بنا دیا۔اس ڈیڑھ پسلی کے آدمی پر رحم کریں
محترم قاسمی صاحب مولانا تو ابھی جوان ہیں آپ نے بزرگ بنا دیایہ ہمارے بزرگ ہیں بے بات پر بھی "داد" دے سکتے ہیں
مطلب آپ چاہتی ہیں سلطان پہلوان بن کر آخھڑے میں اُترےسلطان تو ڈیڑھ پسلی کا ہو سکتا ہے
لیکن پہلوان کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے
جہاں پہلوان کھیلتے ہیں وہ اکھاڑا ہوتا ہے اور جب سلطان یہاں کُودے تو یہ اکھاڑا سے آخھڑے ہی بنے گا۔(نوٹ اس اصطلاح کا اکھاڑے سے کوئی لینا دینا نہیں۔)پہلوانوں کا آکھڑا ہوتا ہے جو اکھاڑے میں ہوتا ہے
یہاں آپ کو زحمت کی ضرورت ہیں آپ سلطان ہیں حکم کیجیے
فیلڈ مارشل بننے کی کیا ضرورت
سلطان اکھاڑے میں اُترے تو سب نے بھاگ جانا ہےسلطان اکھاڑے میں اترنے سے رہے بس یہ ہاتھی پر بیٹھ کر اپنی سلطنت عظیمہ مقیمہ کاوزٹ ہی کرسکتے ہیں
بزرگ کو بزرگ نہ بنائیں کیا چھیلا چھبیلامحترم قاسمی صاحب مولانا تو ابھی جوان ہیں آپ نے بزرگ بنا دیا
سلطان اکھاڑے میں اُترے تو سب نے بھاگ جانا ہے
اب بھلا سلطان کا مقابلہ کون کرے گا جو کرے گا وہ اپنی شامت کو دعوت دے گا
کرلو تیاریاں اکھاڑے میں اترنے کی خان صاحب اپنے تیر وتفنگ چلانے کے لئے تیار ہیں سلطان معظم ومھترم اپنی خیر منائیں یاتو سلطنت عالیہ خیالیہ سے دستبرداری کا اعلان کردیں یا پھر خان صاحب سے دو ہاتھ ہونے کے لئے کچھ داو وپیچ مجھ حقیر پر تقصیر سے سیکھ لیں کیونکہ زمانہ طا لبعلم میں بندہ حقیر کراٹے سیکھتا رہا ہے گل خان کیاساتھ مقابلہ سخت ہو گا اسلے آج سے پتھروں پہ ہاتھ مارنال ٹانگیں اچھالنا شروع کردیں بعلمیممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممزنیرہ گل ایک پختون ہونے کے ناطے اور اکا خیل قبیلے سے تعلق ہونے کے ناطے کسی بھی پہلوان یا سلطان سے مقابلے کے لیے تیار ہے کیوں کہ مخلوق خدا کے ڈر سے قدم ڈگمگا نہیں سکتے حق پر ہونے کی وجہ سے سر جھکا نہیں سکتے اگر خدا نا چاہے تو بڑے سے بڑا پہلوان ایک سوکھے پتے کو کبھی بھی ہلا نہیں سکتے
ڈر صرف اللہ کا ہی ہونا چاہئیے، سلطان ہو پہلوان ہو یا ہو پھنے خان(اصطلاح ہے) ان کا ڈر و خوف معنی نہیں رکھتازنیرہ گل ایک پختون ہونے کے ناطے اور اکا خیل قبیلے سے تعلق ہونے کے ناطے کسی بھی پہلوان یا سلطان سے مقابلے کے لیے تیار ہے کیوں کہ مخلوق خدا کے ڈر سے قدم ڈگمگا نہیں سکتے حق پر ہونے کی وجہ سے سر جھکا نہیں سکتے اگر خدا نا چاہے تو بڑے سے بڑا پہلوان ایک سوکھے پتے کو کبھی بھی ہلا نہیں سکتے
ہم کیسے دستبرداری کا اعلان کروادیں؟ سلطنت میں ہم سے پنگا نوٹ اس صحت کے لیے چنگا پر ہم رحم دل، اور خوبصورت دل رکھنے والے انسان ہیں اس لیے دستبرداری کا اعلان نہیں کرینگےکرلو تیاریاں اکھاڑے میں اترنے کی خان صاحب اپنے تیر وتفنگ چلانے کے لئے تیار ہیں سلطان معظم ومھترم اپنی خیر منائیں یاتو سلطنت عالیہ خیالیہ سے دستبرداری کا اعلان کردیں یا پھر خان صاحب سے دو ہاتھ ہونے کے لئے کچھ داو وپیچ مجھ حقیر پر تقصیر سے سیکھ لیں کیونکہ زمانہ طا لبعلم میں بندہ حقیر کراٹے سیکھتا رہا ہے گل خان کیاساتھ مقابلہ سخت ہو گا اسلے آج سے پتھروں پہ ہاتھ مارنال ٹانگیں اچھالنا شروع کردیں بعلمیمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
کمال، لاجوابآتا ہے جو طوفاں آنے دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
ممکن ہے کہ اٹھتی لہروں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے
ہاہاہاہاکرلو تیاریاں اکھاڑے میں اترنے کی خان صاحب اپنے تیر وتفنگ چلانے کے لئے تیار ہیں سلطان معظم ومھترم اپنی خیر منائیں یاتو سلطنت عالیہ خیالیہ سے دستبرداری کا اعلان کردیں یا پھر خان صاحب سے دو ہاتھ ہونے کے لئے کچھ داو وپیچ مجھ حقیر پر تقصیر سے سیکھ لیں کیونکہ زمانہ طا لبعلم میں بندہ حقیر کراٹے سیکھتا رہا ہے گل خان کیاساتھ مقابلہ سخت ہو گا اسلے آج سے پتھروں پہ ہاتھ مارنال ٹانگیں اچھالنا شروع کردیں بعلمیمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاآتا ہے جو طوفاں آنے دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
ممکن ہے کہ اٹھتی لہروں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے
سلطان اپنی سلطنت چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتےہم کیسے دستبرداری کا اعلان کروادیں؟ سلطنت میں ہم سے پنگا نوٹ اس صحت کے لیے چنگا پر ہم رحم دل، اور خوبصورت دل رکھنے والے انسان ہیں اس لیے دستبرداری کا اعلان نہیں کرینگے
ہم تو کب سے آپ کے خلیفہ بننے کو تیار بیٹھے ہیں اور آپ ہیں کہ ٹال دیتے ہیں