اللہ اللہ اللہسلطان اپنی سلطنت چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتے
اور نہ ہی ہم کہیں جانے دینگے
اپنے تخت پر بیٹھے رہیں
میں بغل میں کھڑی ہو کر مور کے پروں سے ہوا دونگی تاکہ پسینے خشک رہیں
اللہ اپ کو جزائے خیر دےاللہ آپ کے جذبہ صادق کو قبول فرماۓ
معلوم تھا مور کاپَر بہانہ ہے اصل میں ہاتھ میں ڈنڈا شریف ہےاصل میں مور کے پروں کے ساتھ ایک بڑا سا ڈنڈا میرے ہاتھ میں ہوگا
اٹھنے کی کوشش بھی مت کیجیے
ہاہاہاہا
وہ ڈنڈا آپ کی حفاظت کے لیے ہےمعلوم تھا مور کاپَر بہانہ ہے اصل میں ہاتھ میں ڈنڈا شریف ہے
آتا ہے جو طوفاں آنے دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
ممکن ہے کہ اٹھتی لہروں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے[/QUO.
کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟
لے لوُں گا شاندار سا گھر ، اُس کے بعد کیا؟
مے کی طلب جو ہوگی تو بن جاؤں گا میں رند
کرلوں گا میکدوں کا سفر، اس کے بعد کیا؟
ہوگا جو شوق حسن سے راز و نیاز کا
کرلوں گا گیسوؤں میں سحر، اُس کے بعد کیا؟
شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں
دنیا میں ہوگا نام مگر، اُس کے بعد کیا؟
موج آۓ گی تو سارے جہاں کی کروں گا سیر
واپس وہی پرانا نگر، اُس کے بعد کیا؟
اک روز موت زیست کا در کھٹکھٹاۓ گی
بجھ جائے گا چراغِ قمر، اُس کے بعد کیا؟
اٹھی تھی خاک خاک سے مل جائے گی وہیں
پھر اس کے بعد کس کو خبر، اُس کے بعد کیا؟
لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا سو وہ بنائیں گےسلطان کو ہوش ہوگا تو جب آپ جیسا بادی گارڈ ہو گل خان ہو تو پہر کہاں سلطان ہو
سلطان معظم کےلئے عرض ہے
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے...
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے...
وہ جو اس پار ہیں, ان کیلئے اس پار ہوں میں
اور جو اس پار ہیں, اس پار سمجھتے ہیں مجھے...
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور جو گنہگار ہیں, گنہگار سمجھتے ہیں مجھے...
مچھر کسے کہا جارہا ہے جان کی امانمچھر کا
مچھر کا یا ۔۔۔۔۔۔خاکم بدھن کیا عرض کروں ہمارے سلطان معظم ہر طرف منگولوں کی چالوں میں الجھے ہوئیے ہیں باڈی گارڈ ہی دشمن ہوں جائیں تو مزید دشمنوں کی ضرورت نہیں رہے گی الامان الحفیظمچھر کا
کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
اس کے بعد دونوں قبائل کو خبر ہو جائے گی اور نیزوں اور تلواروں کے ساتھ آپ کا پیچھا کریں گےکر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟
لے لوُں گا شاندار سا گھر ، اُس کے بعد کیا؟
مے کی طلب جو ہوگی تو بن جاؤں گا میں رند
کرلوں گا میکدوں کا سفر، اس کے بعد کیا؟
ہوگا جو شوق حسن سے راز و نیاز کا
کرلوں گا گیسوؤں میں سحر، اُس کے بعد کیا؟
شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں
دنیا میں ہوگا نام مگر، اُس کے بعد کیا؟
موج آۓ گی تو سارے جہاں کی کروں گا سیر
واپس وہی پرانا نگر، اُس کے بعد کیا؟
اک روز موت زیست کا در کھٹکھٹاۓ گی
بجھ جائے گا چراغِ قمر، اُس کے بعد کیا؟
اٹھی تھی خاک خاک سے مل جائے گی وہیں
پھر اس کے بعد کس کو خبر، اُس کے بعد کیا
سعدالدین کوپیک کو اگر علاؤالدین کے دربار میں رکھوگے تو ایسا ہی ہوگامچھر کا یا ۔۔۔۔۔۔خاکم بدھن کیا عرض کروں ہمارے سلطان معظم ہر طرف منگولوں کی چالوں میں الجھے ہوئیے ہیں باڈی گارڈ ہی دشمن ہوں جائیں تو مزید دشمنوں کی ضرورت نہیں رہے گی الامان الحفیظ
مچھر ایک اڑنے والی مخلوق ہےمچھر کسے کہا جارہا ہے جان کی امان