صبح اور شام تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھے
بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ العَلِيمُ
ترجمہ:
اس اللہ کے نام سے (ہم نے صبح کی یاشام کی )جس کے نام کے ساتھ زمین اورآسمان کی کوئی چیزنقصان نہیں پہنچاسکتی،اور وہ سننے والا(اور) جاننے والاہے۔ فائدہ: صبح کو پڑھے تو اَصْبَحْنَا (ہم نے صبح کی) اور شام کو پڑھے تو اَمْسَیْنَا (ہم نے شام کی) دل میں کہے۔
ابوداود ، ترمذی
فضیلت: حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ جو شخص صبح اور شام تین تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیاکرے، اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔اورابوداود کی روایت میں ہے کہ اسے کوئی ناگہانی آفت نہیں پہنچے گی۔: