یہ سکہ رائج الوقت نہیںسونے کے سکے ڈال دیں
یہ سکہ رائج الوقت نہیںسونے کے سکے ڈال دیں
یہ سکہ تو کسی بھی ملک میں بنا کسی روک ٹوک کے چل سکتا ہےیہ سکہ رائج الوقت نہیں
محترمہ کسی ملک تو کجا نکاح میں بھی نہیں چلتا ہے قاضی کہتا رائج الوقتیہ سکہ تو کسی بھی ملک میں بنا کسی روک ٹوک کے چل سکتا ہے
سلطان سونے کا سکہ و صول کریں گے بس آپ خزانے میں جمع کروانے والی بنیںسونے کا سکہ ویسے ملنا مشکل ہے
مشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن تو نہیں
سلطان کے لیے نہ تو مشکل ہے اور نہ ہی نا ممکن ہےمشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن تو نہیں
خود بچو اور سلطان کے عظیم خزانے کو آگے کردوسلطان کے لیے نہ تو مشکل ہے اور نہ ہی نا ممکن ہے
رعایا کی بنسبت سلطان زیادہ امیر ہوتا ہےخود بچو اور سلطان کے عظیم خزانے کو آگے کردو