کھانا تین طرح کا ہے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کھانا تین طرح کا ہے​
(١)فرض(٢)سنت(٣)جائز
خوراک کی وہ مقدار جو ہلاکت سے بچائے،فرض ہے۔اور جو عبادت یا کسب کے لیے ضروری ہو وہ سنت ہے۔اور سیر ہوکر کھانا جائز ہے۔مگر سیری سے زیادہ حرام ہے۔روزےکی نیت سے یا مہمان کی خاطر زیادہ کھالے تو بھی جائز ہے۔رات کا کھانا کبھی نہ ترک کرنا چاہئیے کیونکہ شب کے فاقہ سے ضعف وپیری وسستی ہوتی ہے۔ (لطائف اشرفی)
 
Top