حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
شیطان اس کھانے کو حلال سمجھتا ہے جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے۔
مسلم شریف،حدیث: 5259
جب بھی کھانے کی ابتداء کریں کھانا تو بسم اللہ پڑھنے کا اہتمام ضرور کریں۔
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفق عطا فرمائے۔آمین