ہادی عالمﷺ مصنف مولانا ولی رازیؒ

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مفتی تقی عثمانی صاحب کے ایک بھائی ہیں جن کا نام " مولاناولی رازیؒ" ہے، انہوں نے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جو کسی بھی انسان کے دماغ کو چکرا سکتا ہے، ان کا وہ کارنامہ انکی کتاب "ہادئ عالم" ہے جو سیرت مبارک صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھی گئی ہے، اس میں دماغ چکرا دینے والی بات یہ ہے کہ اس کتاب میں ایک بھی نقطہ نہیں ہے، پوری کی پوری سیرت مبارک صلی اللہ علیہ وسلم بغیر کسی نقطے کے لکھی گئی ہے۔

F04qyXU.png


آن لائن پڑھیں۔
ڈاؤن لوڈ کریں۔​
 
Top