داعی اسلام مصنف صادق علی صادق دریابادی بستوی

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
صادق بستوی صاحب نے مولانا ولی رازی ؒ کی کتاب "ہادئ عالم" سے متاثر ہو کر اسی طرز پر بغیر نقطے کی ایک دوسری سیرت کی کتاب لکھی ہے جس کا نام "داعئ اسلام" رکھا ہے، یہ ساری ساری کی کتاب منظوم ہے یعنی یہ پوری کی پوری کتاب شاعری پر مشتمل ہے اور وہ بھی بغیر کسی نقطے کے۔
1fhy6iL.png


آن لائن پڑھیں۔
ڈاؤن لوڈ کریں۔​
 
Top