ت
تمر
خوش آمدید
مہمان گرامی
قاسمی صاحب آپ سے گزارش ہے مجھے اجازت دیں میں ہندی کے شبد استعمال کر سکوں ۔
تم سے مانگا کس نے ہے خواہ مخواہ ٹانگ مت اڑاؤمیں تو نہیں دے سکتا
بادشاہ سلامت کیوں مروانے کے چکر میں ہو ابھی میڈم بقید حیات ہیں۔خدارا کسی کو ذاتی پیغام کا مشورہ نہ دیں۔اول یہ مہذب لوگوں کا فورم ہے،اس لیے مہذب گفتگو کریں
دوم یہاں انتظامیہ موجود ہے الحمداللہ تمام کام باہمی مشورہ سے ہوتے ہیں،اور انتظامیہ کا رکن آزادی سے قوانین الغزالی کے تحت کسی رکن کو جواب دے سکتا۔
سوم آپ نے اگر صرف قاسمی صاحب سے اجازت لینا تھی تو آپ قاسمی صاحب کو ذاتی پیغام کرسکتی تھیں،نیا مضمون شروع کرنے کا مطلب ہوتا ہے کہ یہاں ہر خاص و عام جواب دے سکتا ہے۔