رسول ﷺ کو سب سے محبوب؟
سيدنا أنس رضي الله تعالى عنه کہتے ہیں کہ، رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! لوگوں میں آپ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
عائشہ، عرض کیا گیا: مردوں میں؟ آپ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا: ان کے والد (ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ)
|[ سنن إبن ماجه : ١٠١ ]|