دکھی دل
افکار قاسمی "مفتی زر ولی خان نمبر کی مقبولیت کے بعد ہمارے مدیر التحریر جناب" مولوی داؤد الرحمن علی" نے ارشاد فرمایا ۔ابکی بار "دکھی دل" افکار قاسمی نمبر نکالنے جارہا ہوں ۔میں سوچ میں پڑا ہوں اس اچھوتے ،نازک اور زریں خیالات کا کیا مطلب نکالا جائے اور وہ کون دکھی دل ہیں؟عشق حقیقی میں دکھی دل، گردش زمانہ کے دکھی دل ،کرونا وائرس کے شکار دکھی دل ، عشق مجازی ( بیوی کے ستائےدکھے دل، محبوب کی بے وفائی کے دکھے دل، ان عاملین کاملین کے دکھے دل جو دو بکھرے ، اجڑے اور متنفر دل کو جوڑتے جوڑتے اپنا ہی دل تو ڑبیٹھے ) کونسے دکھی دل ؟،یارب کون ہے جو جمال الملک ناصر ۔۔۔۔۔ سلطان الغزالی کے اشارے کو سمجھ کے ہم سب کو سمجھائے ۔
مختصر یہ ہے اپنی اپنی رائے سے نوازیں ۔ممکن ہے کچھ بہتر سمجھ آجائے۔ والسلام
Last edited: