ہمارے مدارس

محمدداؤدالرحمن علی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جی ٹی آر میڈیا ہاؤس کی جانب سے پاکستان کے مدارس پر ہفتہ وار پروگرام'' ہمارے مدارس'' شروع کیا گیا ہے۔جسمیں ملک خداد پاکستان کے مختلف مدارس کا دورہ کرایا جاتا ہے اور دینا کو مدارس اور مدارس کے نظام سے روشناس کرایا جاتا ہے۔
قسط نمبر ایک
جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی
 
Top