مینگو لسی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کسی سے سنا تھا غالبا چائے میں چھوٹی لائچی کا استعمال پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے، یا پھر ویسے سحری کے بعد ایک عدد چبانے سے پکا پتہ نہیں۔
لیں حکیم صاحب کا نسخہ بھی لے لیں
دوچمچ ملیٹھی سفوف ، دو چمچ گلوکوز ، پچیس سے تیس پتّے پودینہ اور ایک چمچ تخم بالنگا ایک ساتھ گرائنڈ کرلیں اور پھر ڈیڑھ لیٹر پانی میں مکس کرکے سحری میں یہ پانی پیئیں ۔
بقول حکیم صاحب کے یہ پانی آپ کو دن بھر موسم کی گرمی اور پیاس کی شدت سے محفوظ رکھے گا ۔
حکیم جی سنی سنائی کہاں لے بیٹھے ڈاکٹر صاحبہ کو کہنے دیں۔مولانا صاحب یہ بتائیں "کیا رمضان میں شوگر بیسنٹ کو افطار کی اجازت ہے؟
 
Top