بے خبر ہو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے سوال کیا داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھا کرتے تھے
نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون "۔۔۔۔۔؟
دادا جان نے اپنے نواجوان پوتے کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے کہا کہ:
بیٹا جس طرح تم لوگ ابھی رہ رھے ھو
نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے اور آپ دین سے بے خبر ھو۔
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے اور آپ دین سے بے خبر ھو
احسن۔ویری احسن
 
Top