محبت کرتا ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی اللہ کے لیے مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔
(آل عمران ١٣٤، پارہ ٤)​
 
Top