تنگی اور فراخی سب برائے امتحان ہیں

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
تنگی اور فراخی سب برائے امتحان ہیں​
یہی انسان جب ذرا سی مصیبت اسے چھوتی ہے تو ہمیں پکارتا ے ،اور جب ہم اسے اپنی طرف سے نعمت دے دیتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے علم کی بنا پر دیا گیا ہے ! نہیں بلکہ یہ آزمائش ہے ،مگر ان میں سے اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔ 49 الزمر
 
Top