نبی اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا،
جنت کا ایک دروازہ ہے،جسے ریان کہا جاتا ہے۔قیامت کے دن اس دروازہ سےصرف روزہ دار جنت میں داخل ہونگے،انکے علاوہ کوئی اس سےداخل نہ ہوگا،اعلان ہوگا،کہاں ہیں روزہ دار؟تو روزہ دار کھڑے ہو جائینگےانکے علاوہ کوئی اس سے داخل نہ ہوگا،جب یہ لوگ اندر چلے جائینگے تو یہ دروازہ بندکر دیا جائیگا پھر اس سے کوئی اندر نہ جاسکے گا۔
(بخاری حدیث 1896)