السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید چوں کہ قریب سے قریب تر ہوتی جا رہی ہے اس لیے آپ سب الغزالی محترمین سے گزارش ہے کہ اپنی معصوم سی چھوٹی سی ننّھی سی منّی سی پیاری سی بہن اور بیٹی "گل" کے لیے عیدی اور تحائف کا بندوبست ابھی شروع کر دیجیے ۔
اس نیک کام میں جتنی جلدی کریں گے گل اتنی ہی خوش ہوگی
شکریہ
گل
26-04-2021