وہاں نیکیاں کام آئیں گی،تخت و تاج نہیں
آپ کی سخاوت کی داستان الغزالی کے چودہ صفحات ہیں ۔چمڑی چلی جائے ، دمڑی نہ جائے۔آپ نے سلطان کو کنجوس سمجھ لیا کیا؟ خدا کا خوف کریں
سلطان سخی ہیں سخی
سلطان کو نمبر دیدیں عیدی گوگل بئے کردیں گےلگ ایسے رہاہے کہ بڑوں نے عیدی دینی نہیں
محترمہ جہاں جہاں نٹ ہے وہاں وہاں گوگل ہے نمبر تو سلطان کو دیں۔سلطان مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںاب گاؤں میں کہاں سے لاؤں گوگل پے
یہ تو سلطان بتاسکتے ہیںنمبر کے علاوہ عیدی بھیجنے کا کوئی طریقہ نہیں
فورم پر ذاتی پیغام کا آپشن ہےسلطان خود غائب ہیں تو کیسے پوچھوں
دونوں منتظم اعلیٰ نرالے ہیں ۔ایک ڈال ڈال دوسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کی بات کیجئے مائی ڈئیرسلطان کو نمبر دیدیں عیدی گوگل بئے کردیں گے
مائی ڈیئر جناب داؤد الرحمن قبلہ ہی کام کی بات کرسکتے ہیں ۔ان ہی سے پوچھودونوں منتظم اعلیٰ نرالے ہیں ۔ایک ڈال ڈال دوسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کی بات کیجئے مائی ڈئیر
پوری بات کریںدونوں منتظم اعلیٰ نرالے ہیں ۔ایک ڈال ڈال دوسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کی بات کیجئے مائی ڈئیر