آدھی بات سمجھنے کی استعداد نہیں تو پوری کیا سمجھ سکتے ہو ۔تلخ نوائی پر معافی کا خواشتگوار ہوںپوری بات کریں
اگر آپ میں سمجھانے کی سکت نہیں تو بات مت کیا کریںآدھی بات سمجھنے کی استعداد نہیں تو پوری کیا سمجھ سکتے ہو ۔تلخ نوائی پر معافی کا خواشتگوار ہوں
باقی سب کچھ سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت مطلوب ہے دن کے اجالے میں اسپر روشنی ڈالنا پسند فر مائیں گےکتنا پیارا دھاگہ۔عیدی برائے گل۔
عیدی تو نہیں ملی باقی سب کچھ مل گیا
ناکام سلطنت کا یہ ہی ہوتا ہے انجام سلطان معظمکسی نے جمع کرائی نہیں
سلطنت نے اعلان تھا کہ آپ (پہلے بڑے یعنی آپ)عیدی جمع کرائیں اس پر سلطنت ایک ڈالر مزید اضافہ کرے گیناکام سلطنت کا یہ ہی ہوتا ہے انجام سلطان معظم
بجا فرمایاسلطان جی بغیر کسی ٹال مٹول کے زنیرہ عقیل اور دلبر رعنا کو عیدی بھیج دیں۔اللہ کی پناہ کنجوسی کی ایک حد ہوتی ہے۔
نام کے سلطان سخی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے سلطان کو کنجوس سمجھ لیا کیا؟ خدا کا خوف کریں
سلطان سخی ہیں سخی
اتنی کنجوسی؟آپ کی سخاوت کی داستان الغزالی کے چودہ صفحات ہیں ۔چمڑی چلی جائے ، دمڑی نہ جائے۔
یہ فیصلے آپ کو جلد کرنے تھےبلکل بھی نہیں
چودہ صفحات اس پر ہوئے کہ پہلے بڑے عیدی دیں چھوٹے بعد میں ٹپکیں گے
سلطان نے صرف آپ کو عیدی دیدی تو پورا فورم انکے محل کے باہر عیدی مانگنے پہنچ جاے گا سلطان کس کس کو عیدی دے ۔۔۔ ہاے ۔۔ بے چارہ سلطاناتنی کنجوسی؟
گل کا نصیب ہی ایسا ہے محترمکتنا پیارا دھاگہ۔عیدی برائے گل۔
عیدی تو نہیں ملی باقی سب کچھ مل گیا
عیدی کا پارسل بھجنا ہے یا کسی ٹرک پر لدا کر بھجدی جاےیہ فیصلے آپ کو جلد کرنے تھے
ہمیں تو عیدی سے غرض ہے چھوٹے دیں یا بڑے
سلطان سلطان ہوتا ہے کس کس کو کیا مطلب سب ہی رعایا میں شامل ہیںسلطان نے صرف آپ کو عیدی دیدی تو پورا فورم انکے محل کے باہر عیدی مانگنے پہنچ جاے گا سلطان کس کس کو عیدی دے ۔۔۔ ہاے ۔۔ بے چارہ سلطان
گل تو پھر گل ہی ہوتا ہے جہاں بھی ہوگا خوشبو پھیلتی جاے گیگل کا نصیب ہی ایسا ہے محترم
جیسے بھی بھیجوعیدی کا پارسل بھجنا ہے یا کسی ٹرک پر لدا کر بھجدی
منگول یہاں حالت بگاڑنے کے چکر میں ہیںباقی سب کچھ سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت مطلوب ہے دن کے اجالے میں اسپر روشنی ڈالنا پسند فر مائیں گے