ہم تو کب سے تیار ہیں
عیدی دینے سے پہلے کیا یہ سوال پوچھا جاتا ہے؟تو بتائیں سلطان سے کیا عیدی لینگی آپ؟؟
میڈیم لاھور آرہی ہیں عیدی لینے یا آپ پشاور جارہے ہیں بمع لاو لشکرلگتا ہے بڑوں نے عیدی دینی نہیں
اب سلطان ہی کو عیدی دینا ہوگی
چلیں میڈم عیدی لینے کے لیے ہوجائیں تیار
آپ سب وہ نہیں ہیں جو ہم جیسے معصوموں کو ان کی عید کا حق دے دیںمیڈیم لاھور آرہی ہیں عیدی لینے یا آپ پشاور جارہے ہیں بمع لاو لشکر
ہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھامیڈیم لاھور آرہی ہیں عیدی لینے یا آپ پشاور جارہے ہیں بمع لاو لشکر
کب؟؟؟؟؟؟ہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھا
چند یوم قبلہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھا
خدا کا خوف کریں اصل جو عیدی دی تھی وہ کہاں ہے؟؟؟؟سلطان معظم نے یہ عیدی میں ہمیں بھجا ہے
سلطان نے نہیں دی کیا؟؟؟؟گل کو عیدی نا دینے پر سب کا شکریہ ادا کر چکی ہوں اور آئندہ عیدی مانگنے کی زحمت بھی نہیں کرونگی
عیدی دینے کے لیے دل بڑا ہونا ضروری ہےسلطان نے نہیں دی کیا؟؟؟؟
اب تو اگر کوئی دیگا بھی تو نہیں لونگی کیوں کہ عید گزر گئیہم ننھے منے سے بچے ہیں اس لیے ہم لینے والوں میں سے ہیں