عیدی برائے گل

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اب تو اگر کوئی دیگا بھی تو نہیں لونگی کیوں کہ عید گزر گئی
ہمارے پشتو میں ایک محاورہ ہے
"چہ اختر تیر شی نو نکریزے پہ دیوال اوتپہ"
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ جب عید گزر جائے تو اپنی مہندی کو دیواروں پر لگا دو
اب آپ بڑوں کو راستہ مت دکھائیں کہ وہ رفو چکر ہوجائیں
اس لیے ہماری عید عیدالفطر تا عیدالاضحیٰ چلتی ہے لہذا سب جمع کرائیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب آپ بڑوں کو راستہ مت دکھائیں کہ وہ رفو چکر ہوجائیں
اس لیے ہماری عید عیدالفطر تا عیدالاضحیٰ چلتی ہے لہذا سب جمع کرائیں
آپ اور ہم میں فرق ہے نا
آپ پٹھان نہیں ہو اور ہم پٹھان ہیں ہمارا پارہ جلدی چڑھ جاتا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان نے کہا تو تھا آپ بتائیں کیالینا ہے کسی نے بتایا ہی نہیں تو اس صورت میں سلطان کیا کرتے
میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں بتائیں کیا پسند ہے بھیج دیتاہوں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان نے کہا تو تھا آپ بتائیں کیالینا ہے کسی نے بتایا ہی نہیں تو اس صورت میں سلطان کیا کرتے
عیدی دینے والا پوچھنے سے پہلے اندازہ لگا لے کہ لینے والا پٹھان ہے اور پٹھانوں کے اصولوں میں بتا کے لیا نہیں جاتا جس کا جو جی چاہے دے دیتا ہے پوچھنے والا رواج ہمارا نہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
عیدی دینے والا پوچھنے سے پہلے اندازہ لگا لے کہ لینے والا پٹھان ہے اور پٹھانوں کے اصولوں میں بتا کے لیا نہیں جاتا جس کا جو جی چاہے دے دیتا ہے پوچھنے والا رواج ہمارا نہیں
سلطان کا اصول ہے یہ وہ پہلے لینے والے کی مرضی پوچھتے ہیں اور میں صرف اور صرف پسند پوچھ رہاہوں
 
Top