عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جہاں تک میرا خیال ہے میں قاسمی صاحب کا سب سے لاڈلا،پیارا و ننھا سا اور شرارتی کا بچہ ہوں،تو اب لاڈلا ہوں کام تو خراب کروں گا نہ
ٹھیک ہے کر لیجیے اپنی من مانی سلطان جو ٹہرے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ کتنے پیارے ہیں بھجوا دیجیے
مولانا اپنا خیال کررہے ہیں کہ دادی سے جوتے اگر پڑجائیں تو ایسے جوتے گفٹ کرو جو لگیں مت
مولانا اچھے جوتے گفٹ کریں۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کا کہنا ہے میں سب سے چھوٹاہوں ۔باقی لوگ بھائی بہن ہیں۔
یا اللہ ۔۔۔۔ سلطان منجھلے ہیں فورم پر چھوٹا ووٹا کچھ نہیں اور سلطان بھی سب بھائیوں اور بہنوں کے بھائی ہیں
 
Top