عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
20 صفحات سب نے بھر دیے اس لڑی کے مگر 20 روپے نہیں دیے عیدی کے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمارے پشتو کا محاورہ ہے
چہ اختر تیر شی نو نکریزے پہ دیوال او تپہ

جب عید گزر جائے تو مہندی کو دیواروں پر لیپ دو
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہاں ہاں سنا ہے ہم بھی یہ بہت بار
چھوٹی عید میں پیسے دیتے ہیں بڑی میں گوشت کھاتے ہیں
تمام عیدی دینے والوں سے التماس ہے عیدی کے ساتھ اس بار بڑی عید پر ایک عدد گائے اگر زیادہ لگے تو ایک ہٹا کٹا اونٹ بھجوادیجئے گا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمام عیدی دینے والوں سے التماس ہے عیدی کے ساتھ اس بار بڑی عید پر ایک عدد گائے اگر زیادہ لگے تو ایک ہٹا کٹا اونٹ بھجوادیجئے گا
جہاں پر گائے کی قربانی کی اجازت نہیں ان کو چاہیے کہ گائے یہاں ہمارے سلطان کو نذرانہ کر دیں
 
Top