عیدی برائے گل

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
عیدی دینے والا پوچھنے سے پہلے اندازہ لگا لے کہ لینے والا پٹھان ہے اور پٹھانوں کے اصولوں میں بتا کے لیا نہیں جاتا جس کا جو جی چاہے دے دیتا ہے پوچھنے والا رواج ہمارا نہیں
اگر سلطان نے نسوار بھیجی تو پھر بھی اعتراض رہے گا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہماری خواہش ہے کہ یہ دھرنا آپ الغزالی پر ایک لمبے عرصے تک دیجیے
تاکہ الغزالی آپ کی موجودگی سے آباد رہے
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
میں عیدی بخشنے والی نہیں ہوں چاہے اس کے لیے آواز اٹھانی پڑے یا سلطان کے دربار میں دستک دینی پڑے
میں عیدی لیکر رہوں گی
 
Top