سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہےکیا راز فاش کردیا اب سب نے دعائیں ہی دینی ہیں ہاں
سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہےکیا راز فاش کردیا اب سب نے دعائیں ہی دینی ہیں ہاں
تو کھٹیا لیے کیوں پڑے ہیںلیکن سلطان اب تک کسی کی امانت نہیں ہیں
یہ افواہ کس رحم دل آدمی کی اڑائی ہوئی ہے؟
اب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہے
اب انشاء اللہ"امچور" بھیجیں گے۔اب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟
بھیجی تھیاب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟
پھر تو آپ خوش قسمت ہوئیںبھیجی تھی
اب انشاء اللہ"امچور" بھیجیں گے۔
خشک کرنے کے بعد پیسنا بھی ہے یا اسی طرح چھوڑنا ہےکچے آم حسب ذائقہ حسب ذائقہ یا حسب پسند مقدار میں لے لیں اور ان کو کاٹ کران کی گٹھلی اور سخت حصہ الگ الگ کرلیں۔ گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان کو دھوپ میں اچھی طرح سے خشک کر لیاجائے۔ لیجئے آپ کا امچور تیار ہے۔
اسی طرح ہی رہنے دیںخشک کرنے کے بعد پیسنا بھی ہے یا اسی طرح چھوڑنا ہے
اب پھر سے عید آگئی۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید چوں کہ قریب سے قریب تر ہوتی جا رہی ہے اس لیے آپ سب الغزالی محترمین سے گزارش ہے کہ اپنی معصوم سی چھوٹی سی ننّھی سی منّی سی پیاری سی بہن اور بیٹی "گل" کے لیے عیدی اور تحائف کا بندوبست ابھی شروع کر دیجیے ۔
اس نیک کام میں جتنی جلدی کریں گے گل اتنی ہی خوش ہوگی
شکریہ
گل
26-04-2021
آپ کو بہی مل سکتی ہے بشرطیکہ دربار سلطانی میں عرضی لگائیںکیا صرف عیدی محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کے لیے مخصوص ہے یا ہمیں بھی دی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟
میری بہن یہاں نہ دینے کا رواج ہےکیا صرف عیدی محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ کے لیے مخصوص ہے یا ہمیں بھی دی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟
آپ کے پاس کتنی عرضیاں اب تک جمع ہو چکی ہیںآپ کو بہی مل سکتی ہے بشرطیکہ دربار سلطانی میں عرضی لگائیں
ایک ہماری بھی شامل کر لیں۔آپ کے پاس کتنی عرضیاں اب تک جمع ہو چکی ہیں
تاکہ سب ملا کر سلطان کے گوش گزار کی جائیں
سلطان خزانے کا منہ کھولنے کے لیے شاید ہتھوڑا ڈھونڈ رہےہونگےایک ہماری بھی شامل کر لیں۔
اب پتا نہیں خزانہ کھلے گا یا نہیں؟؟؟سلطان خزانے کا منہ کھولنے کے لیے شاید ہتھوڑا ڈھونڈ رہےہونگے
بس ہتھوڑا مل جائےاب پتا نہیں خزانہ کھلے گا یا نہیں؟؟؟