عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ آپ دونوں طے کرکے بتادیں
یہ تو پہلے ہی سے طے ہے جو ظاہر ہے وہ حق پر ہے
میرے کوائف نامے کو دیکھ کر آپ تصدیق کر لیجئے
اور محترمہ رعنا دلبر صاحبہ سے اپنے کوائف نامے کو بھرنے کے علاوہ اپنا مکمل تعارف بھی شئیر کرنے کو کہیے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
عورتیں
یہ تو پہلے ہی سے طے ہے جو ظاہر ہے وہ حق پر ہے
میرے کوائف نامے کو دیکھ کر آپ تصدیق کر لیجئے
اور محترمہ رعنا دلبر صاحبہ سے اپنے کوائف نامے کو بھرنے کے علاوہ اپنا مکمل تعارف بھی شئیر کرنے کو کہیے
عمر کیوں چھپاتی ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ تو پہلے ہی سے طے ہے جو ظاہر ہے وہ حق پر ہے
میرے کوائف نامے کو دیکھ کر آپ تصدیق کر لیجئے
اور محترمہ رعنا دلبر صاحبہ سے اپنے کوائف نامے کو بھرنے کے علاوہ اپنا مکمل تعارف بھی شئیر کرنے کو کہیے
@رعنا دلبر صاحبہ عمل کرو حکم پر
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ بخاری مسلم کی روایات سے مانوس ہیں باقی روایات کو ضعیف سمھجتے ہیں
بچوں کو عیدی دینے کی روایات بھی کہیں نا کہیں آپ کو مل ہی جائیں گی

Top